امریکہ نے پاکستان سمیت چار ممالک کو بلیک لسٹ کر دیا ہے ان ممالک میں مذہبی آزادی نہیں ہے (سعودیہ چائنہ اور نائجیریا شامل | ہیں) امریکہ کو یہ اختیار ہو گا کے ان ممالک پر پابندیاں عائد کرے
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس فروری میں ہونے جارہا ہے پاکستان کو اس کے لے کیا حکمت عملی تیار کرنی ہے
